Urdu: صحت مند زندگی کے لئے ایک مکمل رہنمائی Healing Body & Soul

SKU: 9786035011921
Price
Regular price AED 103.64
Regular price AED 0.00 Sale price AED 103.64
Save AED -103.64
/
Tax included. Shipping calculated at checkout.
  • Worldwide shipping
  • Secure payments

Product Details

اس کتاب میں مصنفہ امیرہ عیاد نے قرآن و سنت کی روشنی میں پھر سائنس کے انکشافات کے ذریعہ بتایا ہے کہ ہم اپنی صحت کی دیکھ بھال کیسے کر سکتے ہیں اور کیسے مہلک بیماریوں سے بچ سکتے ہیں، باذن اللہ۔ اس کتاب کا مطالعہ ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جو اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہتا ہے۔صحت اللہ کی بڑی نعمت ہے۔ اگر صحت ہے تو ہم اللہ کی توفیق سے دینی و دنیاوی ذمہ داریا بخوبی ادا کر سکتے ہیں۔زندگی میں خوش رہنے کے لئے تمام وسائل موجود ہوں، لیکن صحت نہ ہو تو انسان خوش نہیں رہ سکتا۔ اتنی بڑی نعمت کا ہم میں سے اکثر حضرات کوئی خیال نہیں رکھتے اور نہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔
اسلام میں صحت مند زندگی کے لئے بڑی تفصیل موجود ہےجس کو حتی الامکان اس کتاب میں جمع کیا گیا ہے۔کوئی بھی شخص اسلام کی ان تعلیمات پر اخلاص سے عمل کرے تو جہاں اس کواس سے اخروی فائدہ حاصل ہوگا، وہیں اسے دنیاوی فوائد بھی حاصل ہوں گے ان شاء اللہ۔ ان دنیاوی فوائد میں سے صحت بھی ہے۔
اس کتاب میں مصنفہ امیرہ عیاد نے قرآن و سنت کی روشنی میں پھر سائنس کے انکشافات کے ذریعہ بتایا ہے کہ ہم اپنی صحت کی دیکھ بھال کیسے کر سکتے ہیں اور کیسے مہلک بیماریوں سے بچ سکتے ہیں، باذن اللہ۔ اس کتاب کا مطالعہ ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جو اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہتا ہے۔


Delivery & Shipping Information
  • UAE: Free delivery on orders over 200 AED. A flat rate of 15 AED applies to orders below 200 AED. (Delivery: 2–4 business days)
  • GCC: Free shipping on orders over 500 AED. For orders below 500 AED, shipping is calculated at checkout based on package weight. (Delivery: 2–7 business days, depending on the courier chosen)
  • International: We ship worldwide. Shipping charges are calculated at checkout based on package weight and destination. (Delivery: 2–7 business days, depending on the courier chosen)
  • Important Note: Customs duties, taxes, or import fees are not included in the shipping costs and are the responsibility of the customer.
  • Processing Time: Orders are typically processed and dispatched within 1–2 business days.

For more details, please refer to our full shipping policy.


You may also like
Recently viewed