You may also like
More from Gaba Sons
More from Books & Media
Recently viewed
Are you 18 years old or older?
Sorry, the content of this store can't be seen by a younger audience. Come back when you're older.
اس کتاب میں بچّوں کو ب سے آ تک حروف تہجی سے روشناس کروایا گیا ہے۔ ان حروف سے شروع ہونے والی مختلف چیزوں کی خوبصورت رنگین تصویریں بھی دی گئی ہیں تا کہ چھوٹے بچّوں کی دلچسپی بر قرار رہے اور آخر تک یہ سلسلہ قائم رہے۔
اس کتاب کو چھوٹے بچّوں کی دلچسپی اور شوق کو مدِنظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں جانوروں ، سبزیوں اور پھلوں کے خاکے دئیے گئے ہیں تاکہ بچّے لکھنے کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ رنگ بھرنے کی مشق کریں اور پینسل پر ہاتھ کی گرفت مضبوط رکھیں۔ اس کے علاوہ چھوٹی چھوٹی عملی مشقیں دی گئی ہیں۔ یہ عملی مشقیںبچے کے ذہین کو ایک نئی جِلا بخشے گی۔ اور اُس کی شخصیت کو اُبھارنے میں مُعاون ثابت ہوں گی۔ یہ کتاب نر سری کے بچّوں کے لیے ایک بہترین کتاب ہے۔
9789695091016
No. of Pages: 82