Urdu: Shukar, Tobah aur Hum

Price:

12.60 AED


  • Delivery estimates include delays due to current or forecast weather conditions.

Urdu: Mein Tawbah Krna Chahta Hun Lekin
Urdu: Mein Tawbah Krna Chahta Hun Lekin
6.62 AED
6.62 AED
Hemani Rosehip Oil 30ml
Hemani Rosehip Oil 30ml
8.40 AED
8.40 AED

Urdu: Shukar, Tobah aur Hum

https://www.deensquare.com/web/image/product.template/16934/image_1920?unique=407bbc1
(0 review)

12.60 AED 12.6 AED 12.60 AED VAT Included

12.60 AED VAT Included

Not Available For Sale


This combination does not exist.


SKU :
9789695741764
Share :
Genuine  Products
Wholesale & Retail 
Worldwide Delivery 

شکر` صفات حسنہ میں بہت اہمیت کا حامل ہے اور `توبہ` مغفرت کے وسائل میں ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ شکر اور توبہ کی یہ دونوں کیفیات کسی بندہ مومن کو میسر آجائیں تو یہ ایک خوش نصیبی اور سعادت کی بات ہے۔ ہمیں اور بہت سی تعلیمات کی طرح ان دوبنیادی اوامر کی طرف کتاب و سنت میں جابجا توجہ دلائی گئی ہے۔ محترم بشیر احمد لودھی ایک نووارد مصنف ہیں، مگر ان کے قلم میں ایسی پختگی ہے جس کا تقاضا کتاب و سنت میں موجود ہے۔ انھوں نے اس مختصر مگر جامع کتاب کے ہر باب میں صرف اور صرف کتاب و سنت ہی کے چشمہ صافی سے رجوع کیا ہے، جس کے باعث ان کی یہ کتاب ایک طالب ہدایت کے لیے نسخہ شفا ہے۔ دارالسلام کے شعبئہ تحقیق نے اس کتاب کے حوالوں کی تخریج کر کے اسے چار چاند لگا دیے ہیں۔ اب یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک سادہ اسلوب اور پختہ فکر کی نمائندگی کرتی ہے۔ عامتہ المسلمین انشا ءاللہ اس کے مطالعے کو اپنے لیے نافع اور مفید محسوس کریں گے۔