Urdu ki Amali kitab (Urdu) - اُردو کی عملی کتاب ابتدائی

SKU: 9789695091016
Price
Regular price AED 22.05
Regular price AED 0.00 Sale price AED 22.05
/
  • Worldwide shipping
  • Flexible returns
  • Authenticity verified
  • Secure payments
Tax included. Shipping calculated at checkout.

Product Details

 اس کتاب میں بچّوں کو ب سے آ تک حروف تہجی سے روشناس کروایا گیا ہے۔ ان حروف سے شروع ہونے والی مختلف چیزوں کی خوبصورت رنگین تصویریں بھی دی گئی ہیں تا کہ چھوٹے بچّوں کی دلچسپی بر قرار رہے اور آخر تک یہ سلسلہ قائم رہے۔


اس کتاب کو چھوٹے بچّوں کی دلچسپی اور شوق کو مدِنظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں جانوروں ، سبزیوں اور پھلوں کے خاکے دئیے گئے ہیں تاکہ بچّے لکھنے کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ رنگ بھرنے کی مشق کریں اور پینسل پر ہاتھ کی گرفت مضبوط رکھیں۔ اس کے علاوہ چھوٹی چھوٹی عملی مشقیں دی گئی ہیں۔ یہ عملی مشقیںبچے کے ذہین کو ایک نئی جِلا بخشے گی۔ اور اُس کی شخصیت کو اُبھارنے میں مُعاون ثابت ہوں گی۔ یہ کتاب نر سری کے بچّوں کے لیے ایک بہترین کتاب ہے۔

 

9789695091016

No. of Pages: 82


Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Ihram Towel (2 piece set) for Hajj & Umrah - إحرام العمرة والحج
Ihram Egypt 1400 Gram premium Quality
Ihram Towel (2 piece set) for Hajj & Umrah - إحرام العمرة والحج
from AED 31.50
Maryam Booti - 50gm
Maryam Booti - 50gm
Maryam Booti - 50gm
AED 21.00
Dried Senna Leaves (السنا)  - Springato
Dried Senna Leaves (السنا)  - Springato
Dried Senna Leaves (السنا) - Springato
AED 10.50
Zam Zam Water 5 Liters Bottle - ماء زمزم 5 لتر
Zam Zam Water 5 Liters Bottle - ماء زمزم 5 لتر
Zam Zam Water 5 Liters Bottle - ماء زمزم 5 لتر
AED 55.00
Recently viewed