Product Details
Asaan tarjuma e Quran by Mufti Muhammed Taqi Uthmani (Quran with Urdu Translation) with explanation
DESCRIPTION
Binding /بائینڈنگ : Hard Cover
Size : 17 x 24 cm
Printing/ چھپائی : 4 Colour / 4 کلر
30 Juz Set
عالمی شہرت یافتہ مفتی تقی عثمانی کی ایک عظیم خدمت قرآن
قرآن کریم الله تعالی کی وہ کتاب ہے جو بذات خود ایک عظیم معجزہ ہے۔ اس لیے اس کا ٹھیک ترجمہ جو قرآن کریم کی بلاغت اور اس کے بے مثال اسلوب اور تاثیر کو کسی دوسری زبان میں منتقل کردے، بالکل ناممکن ہے- لیکن اپنی بساط حد تک بندہ نے اپنی کوشش کی ہے کہ بندہ قرآن کریم کا مطلب آسان، بامحاورہ اور رواں انداز میں واضح ہو جائے- یہ ترجمہ بالکل لفظی بھی نہیں اور نہ ہی اتنا آزاد ہے کہ جو قرآن کریم کے الفاظ سے دور چلا جائے- وضاحت کو پیش نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ حتی الوسع قرآن کریم کے الفاظ سے بھی قریب رہنے کی کوشش کی گئی ہے- ترجمے کے الفاظ میں بھی وہ احتملات باقی ہیں- اور جہاں ایسا ممکن نہ ہو سکا، وہاں سلف کے مطابق جو تفسیر زیادہ راجح معلوم ہوئی ، اس کے مطابق ترجمہ کیا گیا ہے
تشریحی حواشی میں اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو، وہاں وہ حاشیہ کی مدد لے سکے ۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا۔ مختصر حواشی میں بھی چھنی چھنائی بات لکھی گئی ہے جو بہت ساری کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے
Delivery & Shipping Information
- UAE: Free delivery on orders over 200 AED. A flat rate of 15 AED applies to orders below 200 AED. (Delivery: 2–4 business days)
- GCC: Free shipping on orders over 500 AED. For orders below 500 AED, shipping is calculated at checkout based on package weight. (Delivery: 2–7 business days, depending on the courier chosen)
- International: We ship worldwide. Shipping charges are calculated at checkout based on package weight and destination. (Delivery: 2–7 business days, depending on the courier chosen)
- Important Note: Customs duties, taxes, or import fees are not included in the shipping costs and are the responsibility of the customer.
- Processing Time: Orders are typically processed and dispatched within 1–2 business days.
For more details, please refer to our full shipping policy.
You may also like
Recently viewed