Asaan tarjuma e Quran 30 Juz Set by Mufti Taqi Uthmani - Urdu (آسان ترجمه قرآن - تشريحات کے ساته)

Price:

180.00 AED


  • Delivery estimates include delays due to current or forecast weather conditions.

Mushaf Al Qiyam 30x40 cm | مصحف القيام والتهجد دبل جوامعي
Mushaf Al Qiyam 30x40 cm | مصحف القيام والتهجد دبل جوامعي
85.00 AED
85.00 AED
Asaan tarjuma e Quran by Mufti Taqi Uthmani - Urdu - Extra Large Size  (آسان ترجمه قرآن - تشريحات کے ساته
Asaan tarjuma e Quran by Mufti Taqi Uthmani - Urdu - Extra Large Size (آسان ترجمه قرآن - تشريحات کے ساته
120.00 AED
120.00 AED

Asaan tarjuma e Quran 30 Juz Set by Mufti Taqi Uthmani - Urdu (آسان ترجمه قرآن - تشريحات کے ساته)

https://www.deensquare.com/web/image/product.template/14653/image_1920?unique=e0566fd
(0 review)

180.00 AED 180.0 AED 180.00 AED VAT Included

171.43 AED VAT Included

Not Available For Sale


This combination does not exist.


SKU :
15191
Share :
Genuine  Products
Wholesale & Retail 
Worldwide Delivery 

Asaan tarjuma e Quran by Mufti Muhammed Taqi Uthmani (Quran with Urdu Translation) with explanation 

DESCRIPTION

Binding /بائینڈنگ : Hard Cover
Size : 17 x 24 cm
Printing/ چھپائی : 4 Colour / 4 کلر
30 Juz Set

عالمی شہرت یافتہ مفتی تقی عثمانی کی ایک عظیم خدمت قرآن

قرآن کریم الله تعالی کی وہ کتاب ہے جو بذات خود ایک عظیم معجزہ ہے۔ اس لیے اس کا ٹھیک ترجمہ جو قرآن کریم کی بلاغت اور اس کے بے مثال اسلوب اور تاثیر کو کسی دوسری زبان میں منتقل کردے، بالکل ناممکن ہے- لیکن اپنی بساط حد تک بندہ نے اپنی کوشش کی ہے کہ بندہ قرآن کریم کا مطلب آسان، بامحاورہ اور 
رواں انداز میں واضح ہو جائے- یہ ترجمہ بالکل لفظی بھی نہیں اور نہ ہی اتنا آزاد ہے کہ جو قرآن کریم  کے الفاظ سے دور چلا جائے- وضاحت کو پیش نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ حتی الوسع قرآن کریم کے الفاظ سے بھی قریب رہنے کی کوشش کی گئی ہے- ترجمے کے الفاظ میں بھی وہ احتملات باقی ہیں- اور جہاں ایسا ممکن نہ ہو سکا، وہاں سلف کے مطابق جو تفسیر زیادہ راجح معلوم ہوئی ، اس کے مطابق ترجمہ کیا گیا ہے

تشریحی حواشی میں اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو، وہاں وہ حاشیہ کی مدد لے سکے ۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا۔ مختصر حواشی میں بھی چھنی چھنائی بات لکھی گئی ہے جو بہت ساری کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل 
ہوئی ہے